Dataset Preview
Duplicate
The full dataset viewer is not available (click to read why). Only showing a preview of the rows.
The dataset generation failed
Error code:   DatasetGenerationError
Exception:    CastError
Message:      Couldn't cast
processed_data_files: list<item: string>
  child 0, item: string
total_written: int64
last_batch_index: int64
latent_path: string
text: string
speaker_id: string
num_frames: int64
to
{'text': Value('string'), 'latent_path': Value('string'), 'num_frames': Value('int64'), 'speaker_id': Value('string')}
because column names don't match
Traceback:    Traceback (most recent call last):
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/builder.py", line 1872, in _prepare_split_single
                  for key, table in generator:
                                    ^^^^^^^^^
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/packaged_modules/json/json.py", line 295, in _generate_tables
                  self._cast_table(pa_table, json_field_paths=json_field_paths),
                  ^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/packaged_modules/json/json.py", line 128, in _cast_table
                  pa_table = table_cast(pa_table, self.info.features.arrow_schema)
                             ^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/table.py", line 2281, in table_cast
                  return cast_table_to_schema(table, schema)
                         ^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/table.py", line 2227, in cast_table_to_schema
                  raise CastError(
              datasets.table.CastError: Couldn't cast
              processed_data_files: list<item: string>
                child 0, item: string
              total_written: int64
              last_batch_index: int64
              latent_path: string
              text: string
              speaker_id: string
              num_frames: int64
              to
              {'text': Value('string'), 'latent_path': Value('string'), 'num_frames': Value('int64'), 'speaker_id': Value('string')}
              because column names don't match
              
              The above exception was the direct cause of the following exception:
              
              Traceback (most recent call last):
                File "/src/services/worker/src/worker/job_runners/config/parquet_and_info.py", line 1347, in compute_config_parquet_and_info_response
                  parquet_operations = convert_to_parquet(builder)
                                       ^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^
                File "/src/services/worker/src/worker/job_runners/config/parquet_and_info.py", line 980, in convert_to_parquet
                  builder.download_and_prepare(
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/builder.py", line 884, in download_and_prepare
                  self._download_and_prepare(
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/builder.py", line 947, in _download_and_prepare
                  self._prepare_split(split_generator, **prepare_split_kwargs)
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/builder.py", line 1739, in _prepare_split
                  for job_id, done, content in self._prepare_split_single(
                                               ^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^
                File "/usr/local/lib/python3.12/site-packages/datasets/builder.py", line 1925, in _prepare_split_single
                  raise DatasetGenerationError("An error occurred while generating the dataset") from e
              datasets.exceptions.DatasetGenerationError: An error occurred while generating the dataset

Need help to make the dataset viewer work? Make sure to review how to configure the dataset viewer, and open a discussion for direct support.

text
string
latent_path
string
num_frames
int64
speaker_id
string
"حکومت نے درمدات کو کم کرنے کے لیے تو متعدد اقدامات اٹھائے تاہم روپے کی قدر میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود وہ برمدات میں اضافے میں ناکام رہی اسلام اباد کابینہ کی اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی سی) نے اشیائے خورو نوش بالخصوص اٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبوں کے نمائندوں کے ساتھ فوری اجلاس...
/content/latents_tmp/b0018_00000000_000000.pt
1,081
urdu-munch-1:echo
"کہ اٹے کی قیمتوں کے حوالے سے وزارت خوراک تحقیق کی جانب سے پیش کیے گئے اعداد شمار کو کابینہ کے سینئر اراکین ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیلنج کیا۔" "یہ بھی پڑھیں، پی ٹی آئی حکومت کے دوران مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافہ۔" "اس ضمن میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم اپنے آپ کو بے وقوف بنا سکتے ہیں ل...
/content/latents_tmp/b0018_00000001_000001.pt
1,086
urdu-munch-1:fable
"اور انہوں نے خود کلو اٹے کا تھی لا روپے کا خریدا جبکہ اس پر دکاندار نے کوئی منافع بھی نہیں لیا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000002_000002.pt
210
urdu-munch-1:onyx
"اس موقع پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000003_000003.pt
85
urdu-munch-1:nova
لیکن اس اضافے کا کوئی جواز نہیں؟ مزید پڑھیں، مہنگائی کی وجہ سے تاجر اور صارفین پریشان۔ اجلاس میں شیخ رشید احمد نے ہی تجویز پیش کی کہ صوبوں میں موجود گندم کے ذخائر کا جائزہ لیا جائے تا کہ پتہ لگ سکے کہ گوداموں میں کتنی مقدار موجود ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000004_000004.pt
500
urdu-munch-1:coral
"کہ لاکھ ٹن گندم خراب ہونے کی وجہ سے ضائع ہو گئی؟ دوسری جانب وزارت خوراک کے نمائندے نے کہا کہ سندھ میں گندم کا ذخیرہ تقریبا لاکھ ٹن ہے۔ عہدیدار کا مزید کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000005_000005.pt
347
urdu-munch-1:ballad
کہ رواں ماہ کے اغاز تک مجموعی ذخیرہ لاکھ ٹن تھا جو گزشتہ برس کے اسی عرصے کے دوران کی مقدار ایک کروڑ لاکھ ٹن سے فیصد کم ہے تاہم موجودہ ذخیرہ مقامی ضرورت کے مقابلے میں تسلی بخش ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000006_000006.pt
413
urdu-munch-1:ash
"یہ بھی پڑھیں ٹے کی قیمت میں ہفتے میں تیسری مرتبہ اضافہ؟ اس موقع پر یہ بات بھی سامنے ائی کہ صوبے شاذ نادر ہی ای سی سی کے فیصلوں کی پرواہ کرتے ہیں اور ان سے ای سی سی کے فیصلوں پر عملدرامد کی درخواست ہی کی جاسکتی ہے جس پر مشیر خزانہ نے ملک کے مختلف حصوں میں اٹے اور گندم کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزارت خزا...
/content/latents_tmp/b0018_00000007_000007.pt
913
urdu-munch-1:sage
"کہ ٹیکس ریٹرن کو اسان بنانے کے لیے متعارف کروائی گئی موبائل ایپلیکیشن کا روز کے اندر ہی ہزاروں مرتبہ ڈان لوڈ ہونا اور ڈیجیٹلی سیلری ریٹرنز نا اس کی کامیابی کو ظاہر کرتا ہے! ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس اسان نامی ایپ پیر ستمبر کو فعال ہو ئی جس کا دائرہ کار صرف تنخواہ سے ہونے والی امدنی تک محدود ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000008_000008.pt
633
urdu-munch-1:amuch
"اس ضمن میں ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ ادارے نے صرف تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیے ایپلکیشن اپڈیٹ کی ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000009_000009.pt
289
urdu-munch-1:dan
"انہوں نے دعوی کیا کہ اس سے ٹیکس دہندہگان کو اپنے ٹیکس ریٹرن بغیر کسی پریشانی کے جمع کروانے میں بہت مدد ملے گی؟! یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر نے آن لائن ٹیکس پروفائل نظام متعارف کروادیا۔ ان کا مزید کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000010_000010.pt
383
urdu-munch-1:alloy
"کہ بروقت ٹیکس جمع کروانے کے لیے ہم ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کریں گے؟ ایف بی ار نے ٹیکس دہندگان پر زور دیا کہ اس ایپلکیشن کا استعمال کریں۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000011_000011.pt
264
urdu-munch-1:echo
اور واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی کر کے ملک کو مضبوط بنائیں؟! شبر زیدی کا مزید کہنا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000012_000012.pt
177
urdu-munch-1:fable
کہ اگرچہ یہ ایپ ابھی ٹرائل بیسز، زمائشی بنیادوں پر ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000013_000013.pt
113
urdu-munch-1:onyx
لیکن اس کے باوجود ہمیں اس کا حوصلہ افزا رد عمل ملا؟ خیال رہے!
/content/latents_tmp/b0018_00000014_000014.pt
146
urdu-munch-1:nova
کہ بدھ تک گوگل کے افیشل اپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ میں مذکورہ ایپلیکیشن ہزار مرتبہ ڈان لوڈ کی جاچکی تھی۔
/content/latents_tmp/b0018_00000015_000015.pt
228
urdu-munch-1:shimmer
"جبکہ ایپل کمپنی کے ائی او ایس موبائل اپریٹنگ سسٹم میں ہزار سے زائد مختلف صارفین نے اس ایپلکیشن کو ڈان لوڈ کیا۔ مزید پڑھیں! ایف بی آر سیلز ٹیکس ریٹرنز کی نگرانی کے لیے سوفٹ ویئر کا افتتاح، دوسری جانب تنخواہوں کا ریٹرن جمع کروانے کے اعداد شمار کے مطابق، اس ایپلکیشن کے ذریعے آن لائن ایک ہزار ریٹرنز ڈرافٹ کیے گئے، جبکہ ری...
/content/latents_tmp/b0018_00000016_000016.pt
734
urdu-munch-1:coral
"اس کے علاوہ ایف بی ار نے مختلف اشخاص، تنخواہ دار طبقے اور مختلف اداروں کے سال کے ٹیکس کے لیے ضروری ترامیم کے بعد ریٹرن کے نئے الیکٹرونک فارم بھی اپ لوڈ کردیے ہیں؟ خیال رہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000017_000017.pt
332
urdu-munch-1:verse
"کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی حتمی تاریخ ستمبر ہے، ادھر ایک سینئر ٹیکس عہدیدار کے مطابق، مذکورہ ایپ محض چند تبدیلیوں کے ساتھ صرف تنخواہ سے حاصل ہونے والی امدنی کے لیے ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000018_000018.pt
318
urdu-munch-1:ballad
"کہ پاکستان کے لیے گھروں کی تعمیر بہت ضروری ہے جہاں کم قیمت میں لوگوں کو اپنا گھر میسر آئے گا۔ انہوں نے چینی سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکچین روابط بڑھانے اور پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک میں مدد اور یہاں سرمایہ کاری لانے پر میں اپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں! مزید پڑھیں، چین کے شہر، پاکستان کے کراچی، گوادر اور ملتان ...
/content/latents_tmp/b0018_00000019_000019.pt
765
urdu-munch-1:sage
"کہ وہ معاملات جن میں سرماریہ کاروں کو خوش امدید کہوں گا ان میں یہ سستے گھروں کی تعمیر شامل ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000020_000020.pt
183
urdu-munch-1:amuch
ان کا یہ بھی کہنا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000021_000021.pt
47
urdu-munch-1:dan
"کہ گھروں کی تعمیرات حکومت کے لیے ملازمتیں لانے اور عام پاکستانیوں کو تعمیر شدہ گھر فراہم کرنے کا ایک اہم منصوبہ ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000022_000022.pt
229
urdu-munch-1:alloy
"انہوں نے کہا کہ غریب عوام کو اپنے گھر فراہم کرنے کی اسکیم پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ متعارف کروائی جارہی ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000023_000023.pt
221
urdu-munch-1:echo
"وزیراعظم نے کہا کہ پری فیبریکیٹڈ ہاسنگ نہ صرف سستی ہے بلکہ اس کی تعمیرات بھی بہت جلد ہوجاتی ہیں، جس کی مثال ہم نے گوادر میں دیکھی ہے جہاں ماہ کے اندر ایک فائیو اسٹار ہوٹل تیار ہوکر فعال بھی ہوگی۔ ا یہ بھی پڑھیں پاکستان کو قرض کی مد میں چین سے ارب ڈالر موصولان کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000024_000024.pt
512
urdu-munch-1:fable
"کہ پری فیبریکیٹڈ ہاسنگ اسکیم پاکستان میں اس لیے ضروری ہے کیونکہ صرف کراچی جیسے بڑے شہر میں ہی فیصد سے زائد لوگ کچی ابادیوں میں رہتے ہیں، جبکہ لاہور اور اسلام اباد جیسے شہروں میں بھی کچی ابادیاں موجود ہیں۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہو ئے وزیراعظم نے کہا کہ مسئلہ یہاں یہ ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000025_000025.pt
549
urdu-munch-1:onyx
کہ آپ لوگوں کے لیے فلیٹس کو کس طرح تعمير کریں گے؟
/content/latents_tmp/b0018_00000026_000026.pt
88
urdu-munch-1:nova
"اور انہیں وہاں کس طرح منتقل کریں گے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000027_000027.pt
73
urdu-munch-1:shimmer
"جبکہ اس کی زمین بھی حکومت کے لیے بہت مہنگی رہے گی، ان کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000028_000028.pt
152
urdu-munch-1:coral
"کہ پری فیبریکیٹڈ تعمیرات کے ذریعے صرف سے ماہ کی قلیل مدت میں گھروں کو تعمیر کرکے لوگوں کو یہاں منتقل کردیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اور ترکی میں اس منصوبے کو استعمال کیا گیا جو بہت ہی کامیاب ہو ا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین پاکستان کے لیے مثبت رہا! انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کی اولین ترجیح...
/content/latents_tmp/b0018_00000029_000029.pt
636
urdu-munch-1:verse
"کہ پری فیبریکیٹڈ ہاسنگ کے لیے سامان بنانے والی فیکٹری کو چین سے پاکستان منتقل کیا جائے تاکہ لوگوں کو تعمیر شدہ گھر مہیا کرنے کا عمل مزید تیز ہوجائے، پاکستان کو ذرعی شعبے میں مدد کی ضرورت ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000030_000030.pt
418
urdu-munch-1:ballad
"وزیراعظم ذرعی شعبے سے متعلق بات کرتے ہو ئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو ذرعی شعبے میں مدد کی فوری ضرورت ہے کیونکہ پاکستان کی پیداواری صلاحیت بہت کم ہوچکی ہے اپنی بات کو جاری رکھتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ چینی ٹیکنالوجی نہ صرف پاکستان کی پیداواری صلاحیت کو بڑھادے گی بلکہ اس کی مدد سے ترقی کی شرح میں بھی اضاف...
/content/latents_tmp/b0018_00000031_000031.pt
883
urdu-munch-1:ash
"اور اس میں بہتری کی وجہ سے دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کا معیار زندگی بھی بہتر ہوجائے گا ان کا یہ بھی کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000032_000032.pt
254
urdu-munch-1:sage
"کہ میں باور کرواچکا ہوں کہ پاکستان میں زیادہ تر غربت کی لیکر سے نیچے زندگی گزارنے والے دیہی علاقوں میں ہی بستے ہیں لیکن ذرعی شعبے میں ترقی سے براہ راست اثر غربت کے خاتمے پر پڑے گا! چین سے پاکستان میں صنعت کی منتقلی کو اسان بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیںوزیر اعظم نے مزید کہا کہ برآمدات میں کمی پاکستان کا تیسرا بڑا مسئلہ ...
/content/latents_tmp/b0018_00000033_000033.pt
769
urdu-munch-1:amuch
"لیکن بیلنس اف پیمنٹ کے لیے پاکستان کو برامدات کی ضرورت ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000034_000034.pt
138
urdu-munch-1:dan
"انہوں نے کہا کہ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے تاہم برامدات کے بڑھنے کی وجہ سے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوجائے گا مزید پڑھیں پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کیلئے مدد کررہے ہیں چینوزیراعظم نے پاکستان میں صنعتوں کی کمی کا ذکر کرتے ہوئے چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی پر زور دی...
/content/latents_tmp/b0018_00000035_000035.pt
718
urdu-munch-1:alloy
کہ ویتنام جیسے ملک نے چین سے منتقل ہونے والی صنعت سے بھرپور فائدہ اٹھایا جبکہ کمبوڈیا بھی اس بارے میں سوچ رہا ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000036_000036.pt
217
urdu-munch-1:echo
وزیراعظم نے شرکا کو بتایا کہ وزارت خزانہ اور بورڈ اف انوسٹمنٹ سرمایہ کاروں کے لیے اسانی پیدا کرنے کے لیے بڑی کوششیں کر رہے ہیں۔
/content/latents_tmp/b0018_00000037_000037.pt
278
urdu-munch-1:fable
"انہوں نے مزید کہا کہ ان تمام تر کوششوں کا مقصد چین سے پاکستان صنعتوں کی منتقلی کو آسان بنانا ہے، توانائی کے اعداد شمار بتانے والے ادارے ایس اینڈ پی پلیٹس نے کہا ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000038_000038.pt
327
urdu-munch-1:onyx
"کہ سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی وجہ سے یومیہ لاکھ بیرل تیل کی فراہمی بند ہوگئی ہے، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000039_000039.pt
274
urdu-munch-1:nova
کہ موجودہ صورتحال میں سعودی عرب سے یومیہ لاکھ بیرل تیل کی فراہمی ایک ماہ تک متاثر رہے گی، خیال رہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000040_000040.pt
187
urdu-munch-1:shimmer
کہ سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کے بعد دنیا کو خبردار کیا گیا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000041_000041.pt
232
urdu-munch-1:coral
"کہ تنصیبات پر حملے کے بعد دنیا کو تیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگی، کابینہ نے اپنے بیان میں کہا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000042_000042.pt
218
urdu-munch-1:verse
"کہ حریفوں کی جانب سے جارحانہ حکمت عملی کا مقصد عالمی توانائی کی فراہمی کو متاثر کرنا تھا، مزید پڑھیں سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے! امریکاسعودی پریس ایجنسی کے مطابق کابینہ کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000043_000043.pt
513
urdu-munch-1:ballad
"کہ ہم عالمی برادری پر زور دیتے ہیں کہ وہ ان جارحانہ کارروائیوں کی روک تھا م کے لیے سخت اقدامات کرے؟" "اس حوالے سے سعودی عرب کی اعلی قیادت کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000044_000044.pt
319
urdu-munch-1:ash
کہ اس سے قطع نظر کہ کون ان حملوں میں ملوث تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000045_000045.pt
105
urdu-munch-1:sage
"اور ہم رد عمل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم ہم نے کسی کا نام نہیں لیا خیال رہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000046_000046.pt
186
urdu-munch-1:amuch
کہ سعودی عرب نے اپنے ابتدائی بیانات میں الزام عائد کیا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000047_000047.pt
105
urdu-munch-1:dan
"کہ یہ حملے ایران کی جانب سے کیے گئے تھے؟ سعودی عرب یومیہ لاکھ بیرل تیل نکالتا ہے جس میں سے وہ یومیہ لاکھ بیرل برامد کرتے ہیں اور جن میں درامد کنندگان زیادہ تر ایشیائی ممالک ہیں! یہ بھی پڑھیں ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات کے تحفظ کیلئے مدد کی پیشکش۔ ایس اینڈ پی کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000048_000048.pt
568
urdu-munch-1:alloy
کہ سعودی عرب ممکنہ طور پر کہے گا کہ وہ دنیا کو بلا تعطل تیل کی فراہمی جاری رکھے گا تاہم یہ ان کے لیے مشکل ہوسکتا ہے، ادارے کا یہ بھی کہنا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000049_000049.pt
226
urdu-munch-1:echo
"کہ کسی بھی تاخیر کے اشارے میں ائندہ ہفتوں یا مہینوں کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا، ایس اینڈ پی کے مطابق طویل عرصے تک سعودی عرب کے تیل کی بندش کا خطرہ اس بات کا عندیہ ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000050_000050.pt
342
urdu-munch-1:fable
"کہ ریاض کے پاس مارکیٹ میں تیل کی فراہمی کے لیے مزید پیداوار کی صلاحیت نہیں رپورٹس میں کہا گیا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000051_000051.pt
221
urdu-munch-1:onyx
"کہ ائندہ ہفتے کے اغاز میں سعودی عرب اپنی تعطل کا شکار ہونے والی پیداوار کا فیصد بحال کردے گا تاہم ماہرین اس رائے سے اختلاف کرتے ہیں اور ان کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000052_000052.pt
311
urdu-munch-1:nova
"کہ دوبارہ پہلے جیسی صورتحال میں کتنا وقت لگے گا اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا، مزید پڑھیں۔ سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا امریکی الزام مسترد، جنگ کیلئے تیار ہیں۔ ایران، خیال رہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000053_000053.pt
341
urdu-munch-1:shimmer
"کہ ستمبر کو سعودی عرب میں حکومت کے زیر انتظام چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ارامکو کے پلانٹس ابقیق اور خریص پر ڈرون حملے کیے گئے تھے؟ ڈرون حملوں سے تیل کی تنصیبات میں اگ بھڑک اٹھی تھی، تاہم سعودی پریس ایجنسی نے سعودی وزارت داخلہ کے زرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000054_000054.pt
595
urdu-munch-1:coral
"کہ ابقیق اور خریص میں لگنے والی پر قابو پالیا گیا۔ مذکورہ پلانٹس میں اتشزدگی کی وجہ سے امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000055_000055.pt
245
urdu-munch-1:verse
کہ دنیا بھر میں تیل کی سپلائی متاثر ہوسکتی ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000056_000056.pt
101
urdu-munch-1:ballad
جبکہ طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے، بعد ازاں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ڈبلیو ٹی ائی نے بتایا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000057_000057.pt
285
urdu-munch-1:ash
"کہ خام تیل کی قیمت میں 14.3 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں ایا، جو جون کے بعد ایک دن میں ہونے والا سب سے بڑا اضافہ تھا۔ ادھر غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملوں اور تیل کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 تا 15 فیصد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ لاہور، بی...
/content/latents_tmp/b0018_00000058_000058.pt
1,021
urdu-munch-1:sage
"اور نئے فیچرز شامل کر رہے ہیں۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000059_000059.pt
69
urdu-munch-1:alloy
"اس نے ڈالر کے حساب سے قیمتوں میں خیر خواہ اضافہ کیا ہے؟ مثال کے طور پر ایک فون جس کی مالیت پہلے یا ایک سال قبل ڈالر تھی۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000060_000060.pt
241
urdu-munch-1:echo
"وہ اب نئے فیچرز اور ٹیکنالوجی میں بہتری کی وجہ سے تقریبا ڈالر یا اس سے زیادہ تک ہو گئی۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000061_000061.pt
188
urdu-munch-1:fable
"یہ بھی پڑھیں موبائل فون پر ٹیکس سلیب میں تبدیلی،درامد پر اب کتنی رقم ادا کرنا ہوگی؟ صنعت کے ذرائع کہتے ہیں کہ گزشتہ سال سے کرنسی کی قدر میں بری کمی نے صارفین کو مہنگے موبائل خریدنے سے دور ہونے پر مجبور کر دیا،کیونکہ مہنگے فون سے معقول قیمت تک کے ہینڈسیٹس ایک جیسے فیچرز فراہم کر رہے ہیں۔ کینالس کے اعداد شمار ظاہر کرتے ...
/content/latents_tmp/b0018_00000062_000062.pt
824
urdu-munch-1:onyx
"جبکہ اس کے بعد سے ڈالر تک مالیت کے فون کا بریکٹ فیصد رہا اور پھر ڈالر سے کم مالیت کے فون فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کرسکے؟اعداد شمار میں یہ بھی بتایا گیا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000063_000063.pt
301
urdu-munch-1:nova
کہ پاکستانی مارکیٹ کی تقریبا سہ ماہیوں میں برانڈز چھائے رہے جس میں اوپو فیصد کے ساتھ سرفہرست رہا, جس کے بعد سام سنگ فیصد، ہواوے فیصد اور ویوو فیصد تک مارکیٹ شیئرز حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000064_000064.pt
372
urdu-munch-1:shimmer
"یہ خبر ستمبر کو ڈان اخبار میں شائع ہو ئی؟ عالمی مالیاتی ادارے ئی ایم ایف کے مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے کہا ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000065_000065.pt
288
urdu-munch-1:coral
کہ پاکستانی حکومت نے ارب ڈالر پر مشتمل ئی ایم ایف پروگرام خود تشکیل دیا تاہم اب اس کے مقررہ کردہ اہداف میں محض مہینے گزرنے کے بعد تبدیلی نہیں کی جا سکتی خیال رہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000066_000066.pt
354
urdu-munch-1:verse
"کہ جہاد ازعور رکنی وفد کے ہمراہ اعلی حکومتی اداروں کے افسران سے بات چیت کے لیے اسلام باد پہنچے تھے، مزیدپڑھیں کرنٹ اکانٹ خسارے میں فیصد تک کمی لائے ہیں۔ حفیظ شیخ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے نمائندے نے کہا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000067_000067.pt
479
urdu-munch-1:ballad
"کہ جہا ازعور کی سربراہی میں وفد اور مشن چیف برائے پاکستان ارنستو رامیریز ریگو شیڈول کے مطابق یہاں پروگرام کی نظر ثانی کے لیے موجود ہیں بعد ازاں اس وفد نے اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں کیںجہاد ازعود نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے ہمراہ اسلام باد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پروگرام کی شروعات اچھی رہی تاہم ابھی انتہائی مختصر...
/content/latents_tmp/b0018_00000068_000068.pt
692
urdu-munch-1:ash
"یہ بھی پڑھیں، IMF کے مطابق ملکی معیشت کی سمت درست ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000069_000069.pt
134
urdu-munch-1:amuch
اسد عمران کا کہنا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000070_000070.pt
60
urdu-munch-1:dan
"کہ وزیراعظم عمران خان نے پروگرام کو شرائط کے مطابق جاری رکھنے پر عزم کا اظہار کیا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000071_000071.pt
152
urdu-munch-1:alloy
اور یقینا اس طرح ملک میں معاشی استحکام آئے گا؟ آئی ایم ایف کے مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ محصولات میں فیصد اضافے سے متعلق وفاقی بورڈ ریونیو کی رپورٹ قابل ستائش ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000072_000072.pt
371
urdu-munch-1:echo
"انہوں نے کہا کہ میں اصلاحات کی نیت سے پروگرام کے تحت اٹھائے گیے اقدامات کی حوصلہ افزائی کے لیے یا ہوں جہاد ازعود نے بتایا کہ پروگرام صحیح سمت کی طرف گامزن ہے۔ مزیدپڑھیں، ئی ایم ایف کا وفد پروگرام کارکردگی پر نظر ثانی کے لیے اسلام باد پہنچ گیا۔ انہوں نے اسٹیٹ بینک پاکستان کے ترجمان اور تاجر برادری سے ملاقات کا عندیہ بھ...
/content/latents_tmp/b0018_00000073_000073.pt
975
urdu-munch-1:fable
"ان کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000074_000074.pt
29
urdu-munch-1:onyx
"کہ ئی ایم ایف کا وفد اکتوبر یا نومبر کو دورہ کرے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پروگرام کے اہداف کے حصول کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: بحران سے نکل کر مستحکم دور میں داخل ہو گئے مشیر خزانہ۔ ان کا کہنا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000075_000075.pt
512
urdu-munch-1:nova
"کہ اہداف کے حصول کے لیے ادارتی اصلاحات بھی جاری ہیں حفیظ شیخ نے بتایا کہ پہلے دو مہینوں میں شرح سود اور ایکسچینج ریٹ میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینکاے ڈی بی کے صدر تاکے ہیتو نکا نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000076_000076.pt
569
urdu-munch-1:shimmer
"اور جنوری میں وہ اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تاکے ہیتو اپریل کو صدر بنے تھے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000077_000077.pt
305
urdu-munch-1:coral
کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ، آئی ایم ایف نے اپنے پروگرام پر عملدرمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000078_000078.pt
200
urdu-munch-1:ballad
اور کہا ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000079_000079.pt
33
urdu-munch-1:ash
"کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے؟ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خلانہ کا اجلاس سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں ہوا جس میں پاکستان کے حوالے سے آئی ایم ایف کے وفد نے شرکت کی، جس کے باعث اس اجلاس کو ان کیمرا کردیا گیا، خیال رہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000080_000080.pt
573
urdu-munch-1:sage
"کہ ئی ایم ایف کے مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازعور رکنی وفد کے ہمراہ اعلی حکومتی اداروں کے افسران سے بات چیت کے لیے اسلام باد پہنچے تھے مزید پڑھیں ئی ایم ایف کا وفد پروگرام کارکردگی پر نظر ثانی کے لیے اسلام باد پہنچ گیا۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کے نمائندے نے کہا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000081_000081.pt
554
urdu-munch-1:amuch
"کہ جہا ازعور کی سربراہی میں وفد اور مشن چیف برائے پاکستان ارنستو رامیریز ریگو شیڈول کے مطابق یہاں پروگرام کی نظر ثانی کے لیے موجود ہیں۔ بعد ازاں اس وفد نے اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں کیں۔ ادھر اسد عمر کی زیر صدارت اس اجلاس میں ئی ایم ایف مشن نے کمیٹی کو قرض پروگرام پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد سابق وزیر خزانہ نے صحافیوں س...
/content/latents_tmp/b0018_00000082_000082.pt
811
urdu-munch-1:dan
"کہ معیشت کی سمت درست ہے؟ جو مالیاتی ادارے نے بولا، وہ میں کو بتا رہا ہوں، اپنی جانب سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000083_000083.pt
213
urdu-munch-1:alloy
کہ ئی ایم ایف پروگرام پر اراکین نے تحفظات کا کھل کر اظہار کیا اور وفد کا کہنا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000084_000084.pt
184
urdu-munch-1:echo
کہ ایف بی کے ریونیو میں اضافہ ہورہا ہے؟ دوران گفتگو اسد عمر نے بتایا کہ ئی ایم ایف نے پروگرام پر عملدرمد پر اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ توانائی کے شعبے کی اصلاحات پر بھی بات چیت کی گئی۔ سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا۔
/content/latents_tmp/b0018_00000085_000085.pt
390
urdu-munch-1:fable
"کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کا معاملہ بھی اٹھایا گیا جبکہ اراکین نے مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا! آئی ایم ایف کا یہ پروگرام کامیاب نہیں ہوسکتا۔" قیسر شیخعلاوہ ازیں مسلم لیگ کے رکن اسمبلی اور کمیٹی میں شامل رکن قیسر شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا یہ پروگرام کامیاب نہیں ہوسکتا اور اس کے ل...
/content/latents_tmp/b0018_00000086_000086.pt
810
urdu-munch-1:onyx
کہ یہ قرض پروگرام غیر حقیقی ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000087_000087.pt
74
urdu-munch-1:nova
"جبکہ بجٹ خسارہ تک پہنچ چکا ہے، ئی ایم ایف نے پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا؟ نفیسہ شاہ، جو کمیٹی میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن اسمبلی ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ئی ایم ایف نے ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پابندیاں لگا کر پاکستان کی خود مختاری کو چیلنج کیا ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000088_000088.pt
579
urdu-munch-1:shimmer
"یہ بھی پڑھیں بحران سے نکل کر مستحکم دور میں داخل ہوگئے مشیر خزانہ نفیسہ شاہ نے کہا کہ ئی ایم ایف نے پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک سے متعلق بھی شرائط عائد کی ہیں۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000089_000089.pt
366
urdu-munch-1:coral
"وہی گزرا ہوا سال ہے مگر اب یہ حالات بدل رہے ہیں ایسا محسوس ہوتا ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000090_000090.pt
157
urdu-munch-1:ballad
کہ اب کسی کو اوپر سے یہ اشارہ مل رہا ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000091_000091.pt
89
urdu-munch-1:ash
"کہ معاملات ایسے نہیں سنبھالے جاتے، ملک خودبخود نہیں چلے گا اور سچ یہ ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000092_000092.pt
190
urdu-munch-1:sage
"کہ مچھلی سر سے نہیں بلکہ اندر سڑنا شروع ہوتی ہے خیر ضرب المثال کا استعمال اب بہت ہو اتو کیا کچھ تبدیل ہو ا ہے باتیں ائی ایم ایف پروگرام پر عمل درامد کا اغاز ہو ا اور ایک کے بعد ایک چین سے انے والے مہمانوں کا گزر اسلام اباد سے ہوتا ہو ا دکھائی دیتا ہے جو حکومت پر زور ڈال رہے ہیں۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000093_000093.pt
490
urdu-munch-1:amuch
"کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر کام شروع کیا جائے جو تاحال رکا ہوا ہے؟ چینی مہمان شہ سرخیوں میں سجائے جانے کا مٹیریل فی الحال نہیں ہیں، لیکن جس طرح مختلف چینی وفود جن میں سے کچھ کی سربراہی سینئر افسران کر رہے ہیں، کی جانب سے حکومت پر دبا ڈالا جا رہا ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000094_000094.pt
515
urdu-munch-1:dan
اور جس طرح حکومت کے مختلف حلقے بھی بار بار یہ اعلانات کررہے ہیں۔
/content/latents_tmp/b0018_00000095_000095.pt
132
urdu-munch-1:alloy
کہ حکومت سی پیک کے لیے پرعزم ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000096_000096.pt
63
urdu-munch-1:echo
اور منصوبوں پر عمل درامد تیز کردیا جائے گا، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے۔
/content/latents_tmp/b0018_00000097_000097.pt
115
urdu-munch-1:fable
"کہ کوئی نہ کوئی اہم معاملہ تو ضرور چل رہا ہے؟ ماضی میں احسن اقبال کے پاس رہنے والی وزارت برائے ترقی منصوبہ بندی کے موجودہ ذمہ دار خسرو بختیار نے تو ایک موقعے پر بذات خود یہ اعلان کیا تھا۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000098_000098.pt
338
urdu-munch-1:onyx
"کہ حکومت دوسرے مرحلے پر عمل درامد کی نگرانی کے لیے جامع سی پیک اتھا رٹی تشکیل دینے کے لیے تیار ہے۔ ایسا ہی ایک اعلان چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے حالیہ دورہ اسلام آباد کے موقعے پر کیا گیا۔ چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سی پیک کو لے کر پرعزم ہے۔"
/content/latents_tmp/b0018_00000099_000099.pt
560
urdu-munch-1:nova
End of preview.

No dataset card yet

Downloads last month
46